قاسم خان سوری

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں کامیابی نے ثابت کر دیا قوم غیرت مند لیڈر کے ساتھ ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد(گلف آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ قوم غیرت مند لیڈر کے ساتھ ہے۔ جمعہ کو سماجی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خیبرپختونخوا میں سرکاری وسائل جھونکے گئے اس لئے کامیابی ملی،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں وزیراعظم، وزیراعلی اوروفاقی وزرا نے انتخابی مہم چلائی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا

بلدیاتی انتخابات کے نتائج 2023 کے عام انتخابات کا ٹریلر ہیں،وزیراعلی خیبر پختونخوا

پشاور(گلف آن لائن ) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ صوبے کی باشعور عوام نے اس دفعہ بھی لٹیروں کو مسترد کر دیا، بلدیاتی انتخابات کے نتائج 2023 کے عام انتخابات کا ٹریلر ہیں۔ وزیراعلی محمود خان نے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی وزیراعلی پنجاب کا استعفیٰ منظور کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید

لاہور (گلف آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعلی پنجاب کا استعفی منظور کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ۔ ترجمان گورنرہاوس پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گورنرپنجاب نے وزیراعلی مزید پڑھیں

خالد منصور

سی پیک کے پہلے مرحلے میں 5 ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے لگائے ہیں، خالد منصور

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ انرجی سیکیورٹی کسی بھی ملک کی معیشت کے لیے اہم ہے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں 5 ہزار میگا واٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے امریکا میں منعقدہ مکالمے میں شرکت سے انکار کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان نے امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ امریکا میں مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہباز شریف کا تحریک عدم اعتماد کے روزفول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے 3اپریل کوفول پروف سیکورٹی دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے دن پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

غیرملکی سازش کا ڈرامہ عدم اعتماد کے ذریعے دفن ہونے والا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیرملکی سازش کا ڈرامہ عدم اعتماد کے ذریعے دفن ہونے والا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

تھرپارکر کی وکلا برادری نے ہمیشہ جمہوریت کے لیے مستقل وکیل کا کردار ادا کیا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھرپارکر کی وکلا برادری نے ہمیشہ جمہوریت کے لیے مستقل وکیل کا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو مزید پڑھیں