وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں لندن جانے والے وفد کا قیام میں ایک روز توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں لندن جانے والے وفد کے قیام میں مزید ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف کی قیادت میں لندن آنے والے وفد کی آج بھی پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات ملکی معاملات پر مشاورت ہو گی ، گزشتہ روز بھی وفد کی نوازشریف سے ملاقات تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں