فیصل کریم کنڈی

عمران خان کی صورت گوئبلز کا دوسرا جنم ہے ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (گلف آن لائن) ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ عمران خان کی صورت گوئبلز کا دوسرا جنم ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہٹلر کے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ متواتر جھوٹ بولو کہ سچ دکھائی دے، عمران خان ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں۔

انہوںڈنے کہاکہ ساری پی ٹی آئی جھوٹوں کی انجمن ہے ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے اس قدر لوٹ مار کی وہ صوبہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے، فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے عوام کا پیسہ آج بھی بنی گالا محل منتقل ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں