چیئرمین سینیٹ

سینیٹ میں گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ سن کرچیئرمین سینیٹ نے اپنی تنخواہ بتاکرکمی کاگلہ کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)سینیٹ میں گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ سن کرچیئرمین سینیٹ نے اپنی تنخواہ بتاکرکمی کاگلہ کردیا،پیپلزپارٹی سینیٹرزنے سابق وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین کے سوال کرنے کے دوران شدید شورکرتے ہوئے کہاکہ سوال کریں تقریری نہیں ،شوکت ترین مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

انتخابات کے علاوہ پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے کا کوئی حل نہیں، خرم شیر زمان

کراچی (گلف آن لائن ) وزیر اطلاعات پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ انتخابات کے علاوہ پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے کا کوئی حل نہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور انتخابات ترمیمی بل 2022اور قومی احتساب (ثانوی ترمیمی) بل 2022کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور ہونے وا لے انتخابات ترمیمی بل 2022اور قومی احتساب (ثانوی ترمیمی) بل 2022کثرت رائے سے منظورکرلیا گیا،تحریک انصاف نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے بل کمیٹی میں بھیجنے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

شبلی فراز

حکومت آزاد اور شفاف انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی،شبلی فراز

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت آزاد اور شفاف انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی ہے اور اس ہی لئے الیکٹرونک ووٹنگ میشن کو مسترد کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کرلیں،سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر لا آپریشنز ایف آئی اے عثمان گوندل کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

آئی جی سے کہہ دیں کہ لڑکیاں پیش نہ کیں تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کیس میں پولیس کی پیشرفت رپورٹ مسترد کرتے ہوئے لڑکی کو ہرصورت پیر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حکومت کو بلوچستان کی محرومیوں کا احساس ہے،وزیراعظم

اسلام آ باد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو بلوچستان کی محرومیوں کا احساس ہے، ان محرومیوں کو دور کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے جمعہ 27 مزید پڑھیں