فیصل اکرم

پی سی بی پاتھ ویز پروگرام نے بین الاقوامی کرکٹ کا راستہ دکھایا، فیصل اکرم

لاہور(گلف آن لائن)نو جوان اسپنر فیصل اکرم نے کہا ہے کہ پی سی بی پاتھ ویز پروگرام نے بین الاقوامی کرکٹ کا راستہ دکھایا۔لیفٹ آرم چائنہ مین 18 سالہ فیصل اکرم کا تعلق اولیا کی دھرتی ملتان سے ہے۔ نوجوان مزید پڑھیں

طالبان

طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئر پورٹس کی گرانڈ سروسز کا معاہدہ

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں تین ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان اور متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

ترک وزیرخارجہ

اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں بہتری فلسطینیوں کے مفاد میں ہے، ترک وزیرخارجہ

انقرہ (گلف آن لائن)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہاہے کہ اسرائیل کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانا ہے اور یہ دورہ فلسطینیوں کے بھی مفاد میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیرخارجہ اس وقت مزید پڑھیں

تیل آمدن

تیل آمدن میں اضافہ سعودی پائیداری اہداف کے حصول میں مدد دے گا، وزیرمعیشت

ڈیووس (گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیرمعیشت اورمنصوبہ بندی فیصل آل ابراہیم نے کہا ہے کہ تیل کی آمدن اور تیل مارکیٹ کی سرگرمیوں میں اضافے سے مملکت کو اپنے پائیداری اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

داخلوں کی تاریخ

ایم اے ، ایم ایس سی کے داخلوں کی تاریخ 15جون 2022 کر دی گئی ‘ امان اللہ ملک

لاہور(گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل لاہورکے ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کے تحت ایم اے اور ایم ایس سی پروگرامز آخری بارپیش کئے جارہے ہیں ،داخلوں کی تاریخ 15جون 2022 مزید پڑھیں

مشروط اعلان

ابرار الحق کا بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کا مشروط اعلان

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کے معروف گلوکار ابرالحق کی جانب سے ایک شرط پر بھارتی فلم کو اپنا مشہورِ زمانہ گانا نچ پنجابن بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کی جانب سے ابرالحق کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔شاہ رخ خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک رپورٹر عالیہ بھٹ سمیت فلم مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان کسی دوسرے ملک کیساتھ سفارتی یا اقتصادی طور پر بات کرتے ہوئے اپنے قومی مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریگا، وزیر خارجہ

اسلام آباد/ڈیووس(گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ پاکستان کسی دوسرے ملک کیساتھ سفارتی یا اقتصادی طور پر بات کرتے ہوئے اپنے قومی مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریگا، ہم جلد ہی وہ دن دیکھیں گے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے نیب ترامیم اور الیکشن ترمیمی بل 2022 منظور کر لیا، کل سینٹ کو بھیجنے کاامکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2022 منظور کر لیا ہے جس کے تحت الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز ووٹنگ سے متعلق گزشتہ حکومت کی ترامیم ختم کردی گئی ہیں۔ جمعرات کو پارلیمانی مزید پڑھیں