خلائی جہاز لانچنگ

شینزو 14 خلائی جہاز لانچنگ کے لیے تیار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے انسان بردار خلائی ادارے نے اتوار کے روز کہا ہے کہ شینزو-14انسان بردار خلائی جہازاور لانگ مارچ-2 ایف کیریئر راکٹ کے امتزاج کو لانچنگ ایریا میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ لانچ سائٹ پر سہولیات اور مزید پڑھیں

امن مشنز

چین نے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں 50 ہزار افسران و فو جی بھیجے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت قومی دفاع کے مطابق گزشتہ 30 سالوں میں چینی فوج نے اقوام متحدہ کے 25 امن مشنز میں حصہ لیا ہے، جس میں تقریباً 50,000 افسران اور فوجی بھیجے گئے ہیں۔ چین نے عملی اقدامات مزید پڑھیں

عائزہ خان

ان دنوں اپنا خیال رکھ رہی ہوں، عائزہ خان

کراچی (گلف آن لائن) سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی معروف اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں کو اپنی مصروفیات کے بارے میں بتادیا۔عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری مزید پڑھیں

شاہ رخ

شاہ رخ کے گھر منت کے باہر لگی نیم پلیٹ کا ہیرا نکل گیا، مرمت کے بعد دوبارہ نصب کی جائیگی

ممبئی (گلف آن لائن) شاہ رخ خان کے پرستار کچھ روز سے ان کے گھر پر لگنے والے نئے نیم پلیٹ پر سوشل میڈیا پر آپس میں کمنٹس اور بحث و مباحثہ کررہے تھے۔ 35لاکھ روپے کی خطیر رقم سے مزید پڑھیں

افواج کی پسپائی

مشرق میں روس کی پیش قدمی، یوکرینی افواج کی پسپائی

کیف(گلف آن لائن)ایک یوکرینی اہلکار نے بتایا ہے کہ روسی افواج کے ہاتھوں پکڑے جانے سے بچنے کے لیے یوکرینی فوجیوں کو لوہانسک میں اپنی پوزیشنیں چھوڑ کر پیچھے ہٹنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگر ایسا ہو جاتا ہے، تو مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

ملک میں سیاسی کشیدگی انتہا کوپہنچ گئی ہے ،نہ روکا گیا تو معیشت کا زوال تیزہو جائے گا،میاں زاہد حسین

ملتان(گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی کشیدگی انتہا کوپہنچ گئی ہے اگر اس کو نہ روکا گیا تو معیشت کا زوال تیزہو مزید پڑھیں

پرویز حنیف

ہماری معیشت کا ساراسٹرکچرفرسودہ ہو چکا ہے ،وسیع مشاورت سے نئی بنیاد فراہم کرنیکی ضرورت ہے ‘ پرویز حنیف

لاہور(گلف آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے چیئر پرسن و لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میںبے پناہ پوٹینشل ہے لیکن بد قسمتی سے ہماری سمت درست نہیں ہے ،اوورسیز پاکستانیوں کی اربوں مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ سیریز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم شفٹ ہونے کے باعث انتظامات شروع

ملتان (گلف آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ سیریز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم شفٹ ہونے کے باعث انتظامات شروع کر دیئے ہیں ۔گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم

ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا

جکارتہ(گلف آن لائن)انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو مزید پڑھیں