گوبھی سکینڈل

آسٹریلیا میں گوبھی سکینڈل نے قومی بحران کی شکل اختیار کرلی

کینبرا (گلف آن لائن )آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ برگر سلاد پتے کی بڑھتی قیمت پر بات کرنے کے لیے اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات دنیا کی سب سے بڑی فوڈ چین کے ایف سی کی جانب سے اسے برگر میں بند گوبھی ڈالنے کے اعلان کے بعد کی۔ادھرسڈنی اور میلبورن میں آئس برگ لیٹش کی قیمت 2 ڈالر سے بڑھ کر 8 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ک

ے ایف سی ریستورانوں نے آسٹریلوی صارفین کو مطلع کیا کہ وہ اپنی مصنوعات میں لیٹش کو ایک ایسے مرکب کے حق میں کم کریں گے جو گوبھی اور لیٹش کے ساتھ یکساں طور پر مل جائے۔البانیز نے سڈنی میں بتایا کہ گوبھی لیٹش جیسی نہیں ہے۔یہ ایک غلط فیصلہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں گوبھی سکینڈل کا معاملہ اٹھائوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں