کا غذ کی قیمتوں

کا غذ کی قیمتوں میں کئی گنا اضا فہ،بچوں کی کاپیاں، رجسٹر مہنگے، اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک بھر میں کا غذ کی قیمتوں میں کئی گنا اضا فہ کا پیا ں،رجسٹر مہنگے ہو نے کیسا تھ ساتھ اخبا ری صنعت کو بھی شدید دھچکا ملک بھر میں کا غذ کی قیمتو ں میں مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر

ثانیہ سعید صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ‘ صبا قمر

لاہور (شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ صبا قمرنے اداکارہ ثانیہ کو بڑی اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ۔ ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ ثانیہ مزید پڑھیں

رمیز راجہ

سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے، رمیز راجہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث کی مزید پڑھیں

معین علی

پاکستانی دورے کے لیے منتخب کیا جائے تو ریٹائرمنٹ ختم کرسکتا ہوں، معین علی

لندن (سپورٹس ڈیسک)معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انگلینڈ کی ٹیم سال کے آخر میں پاکستان کے دورے میں انہیں منتخب کرے تو وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ختم کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق معین علی مزید پڑھیں

فہدمصطفی

ہمیں یہ دن بھی دیکھنا پڑے گا،جب ہم کہیں گے کہ عامر لیاقت ہم میں نہیں رہے، فہدمصطفی

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفی نے ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیڈیا نہیں تھا کہ عامر لیاقت اتنی جلد ی چلے جائیں گے اور ہمیں یہ دن بھی دیکھنا مزید پڑھیں

سالگرہ

چینی صدر کا ڈا کونگ باؤ اخبار کی 120 ویں سالگرہ پر تہنیتی مراسلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے ہانگ کانگ سے جاری ہونے والےچینی زبان کے قدیم ترین اخباروں میں سے ایک ڈا کونگ باؤ کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی مراسلہ ارسال کیا گیا۔ اتوار مزید پڑھیں

توانائی کی تلاش

چین نے گہرے سمندر میں توانائی کی تلاش بارے دو عالمی ریکارڈ قائم کر لیے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیشنل پٹرولیم کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ چینی ساختہ ملٹی فنکشنل ماڈیولر “سی بیڈ ٹرینچر ” نے بنگلہ دیش میں پہلی آف شور پائپ لائن منصوبے کے تحت 100 کلومیٹر سے زیادہ لائن بچھانے کا کام مکمل مزید پڑھیں