آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کا جگنو محسن کے والد میاں سید محمد محسن کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے جگنو محسن کے والد میاں سید محمد محسن کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے جگنو محسن اور نجم سیٹھی سے اظہار تعزیت کیا ۔آصف علی زرداری نے میاں سید محمد محسن کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں