مدیحہ شاہ

فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی ٹک ٹاکر بن گئیں

لاہور(گلف آن لائن)ایک اور اداکارہ ٹک ٹاکربن گئیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ٹک ٹاکرز کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے شوبز ستاروں میں بھی ٹک ٹاک کا رجحان فروغ پا رہا ہے اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں.

اورانہوں نے بھی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کر لیا ہے ۔مدیحہ شاہ نے اپنی ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جسے بے حد پذرائی مل رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں