مونس الہٰی

ایک مشن پورا ،دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے’ مونس الٰہی

لاہور( گلف آن لائن)نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے اگلا سیاسی ہدف بتا دیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے۔ ان شا اللہ عمران خان کو واپس وزیر اعظم کی کرسی پر لے کر آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں