شاہین شاہ

ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، عبداللہ شفیق کی ترقی

لاہور(گلف آن لائن)آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور عبداللہ شفیق کی ترقی ہوگئی۔بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے،

وہ دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں طرز کی کرکٹ کی موجودہ رینکنگ میں ٹاپ تھری پوزیشن پر براجمان ہیں۔شاہین شاہ آفریدی بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے، وہ اس سے قبل چوتھی پوزیشن پر موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں