سری لنکا

سری لنکاکے خراب حالات کی وجہ سے ایشیا ء کپ کومتحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ‘ بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ سری لنکاکے خراب حالات کی وجہ سے ایشیا ء کپ 2022 کومتحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے عہدیداروں نے مزید پڑھیں

سرمائے کی قلت

مقای سطح پر سرمائے کی قلت کے خاتمے کیلئے شرح سود میں کمی کی جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک شرح سود کوسنگل ڈیجٹ میں لائے تاکہ مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا خاتمہ ہو سکے ،آمدن کے تناسب کے مقابلے میںمہنگائی مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

100 ،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی

لاہور(گلف آن لائن)100 اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میںایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ 1500روپے مزید پڑھیں

گاڑیوں

قیمتیں بڑھنے ،دیگر مشکلات کے باوجود گاڑیوں، جیپ ،پک اپ کی فروخت 2022 میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(گلف آن لائن)بڑھتی ہوئی قیمتوں، ایندھن اور سود کی ریکارڈ شرح، آٹو فنانسنگ پر پابندیوں اور مئی میں کچھ اسمبلرز کی جانب سے ایڈوانس بکنگ کی معطلی کے باوجود گاڑیوں، جیپ اور پک اپ کی فروخت مالی سال 2022 میں مزید پڑھیں

عالمی نمائش

عالمی نمائش کے تیاریوں کیلئے فنڈز جلد ریلیز کئے جائیں ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے رواں سال ستمبر میں لاہور میں منعقدہو نے والی ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش کے تیاریوں کیلئے فنڈز جلد ریلیز کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر 19جولائی کو ایران کا دورہ کرینگے

انقرہ(گلف آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان 19جولائی (منگل کو)کو ایران کا سرکاری دورہ کریں گے،اس موقع پر وہ ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے دوران تجارت کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور بارے تبادلہ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب 2027تک تیل کی پیداواری صلاحیت میں 10لاکھ بیرل کا اضافہ کریگا،شہزادہ محمد بن سلمان

جدہ (گلف آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13ملین بیرل تک کرے گا۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

الریاض (گلف آن لائن)مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔سعودی حکام کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونے کی بنیادی شرط برقرار ہے۔اس کے علاوہ جو فراد وائرس مزید پڑھیں

عارف لوہار

جدید دور کے باوجود آج بھی فوک موسیقی کو پسند کیا جاتا ہے’ عارف لوہار

لاہور(گلف آن لائن)نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ جدید دور کے باوجود آج بھی فوک موسیقی کو پسند کیا جاتا ہے، چاروں صوبوں کی فوک موسیقی کا اپنا الگ انداز ہے اور ہر انداز ایک سے بڑھ کر مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

آج بھی سیکھنے کی جستجو میں لگی رہتی ہوں یہی میری کامیابی کا رازہے ‘بشریٰ انصاری

لاہور( گلف آن لائن)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ نئے آنے والوں کو کامیابی کے لئے سینئر ز کی عزت اور ان سے گائیڈ لائن لینا ہو گی ،شوبز میں کئی سال گزارنے کے باوجود آج بھی سیکھنے مزید پڑھیں