شیخ رشید

سیاسی قصابوں نے مویشی منڈی کی رونق ختم کردی ہے ، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی قصابوں نے مویشی منڈی کی رونق ختم کردی ہے۔غریب کوبھاشن نہیں راشن چاہیے ،غریب گھریلو سامان بیچ رہا ہے،بچوں کو اسکولوں سے اٹھا رہا ہے، پنجاب مزید پڑھیں

چیئرمین نیب جاوید اقبال

مسلم لیگ نون کا سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف انکوائری کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ نو ن نے جنسی ہراسانی اور بلیک میل ہو کر پی ٹی آئی کے کیسز بند کرنے کا الزام لگا کر سابق چیئرمین نیب اور سربراہ لاپتا افراد کمیشن جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف انکوائری کا مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف سرگودھا

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام امتحانات 19جولائی سے شروع ہونگے

سرگودھا(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام سی/ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام آرٹس/سائنس/کامرس، کے پہلے سالانہ امتحانات19جولائی 2022سے شروع ہو ں گے۔ یونیورسٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ ان امتخانات کے پرائیویٹ /لیٹ امیدواران مندرجہ ذیل لنکhttp://annual.su.edu.pk/Examination/RollNoSlip/RollNoSlips پر اپنا شناختی کارڈ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

احسن اقبال چائے کم پینے کا مشورہ دیں گے تو ایسا ہی ہوگا’ فیاض الحسن چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جب وفاقی وزیر احسن اقبال قوم کو چائے کم پینے کا مشورہ دیں گے تو یہ بھگتنا ہی پڑے گا۔برگر شاپ میں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

معاشرے کے پسے طبقات کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا ہی عید کا فلسفہ ہے’ ہمایوں اخترخان

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے قوم کو عیدالاضحی کے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ عیدالاضحی خوشیوں، قربانی، ایثار اور محبت کا تہوار ہے اوردین اسلام غریب مزید پڑھیں

کھالیں جمع

عیدالاضحی،84کالعدم تنظیموں،ذیلی ادارں اور زیر نگرانی تنظیموںپر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہو گی

لاہور( نمائندہ خصوصی)محکمہ داخلہ پنجاب نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کیلئے پابندی کی زد میں آنے والی 84کالعدم تنظیموں،ان کے ذیلی ادارں اور زیر نگرانی تنظیموں کی فہرست جاری کر دی ہے ،جبکہ محکمہ داخلہ نے انتباعی مزید پڑھیں

عیدالاضحی

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار کل مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائیگا

اسلام آباد/لاہور/کراچی/پشاور/کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار کل ( اتوار) بمطابق 10ذی الحج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائے گا ، چھوٹے بڑے شہروں میں نمازعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے جس کے بعدلوگ مزید پڑھیں

نمکین گوشت

شہری نمکین گوشت و چکنائی سے پرہیز کریں، معدے پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں:ڈاکٹر اسرار الحق طور

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن،پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کہا ہے پہلے ہی مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد نمکین گوشت اور چکنائی سے پرہیز کریں،ذرا سی بے احتیاطی کے باعث پیچیدگیاں جنم لینے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لندن(سپورٹس ڈیسک)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے مزید پڑھیں

صدر ولادیمیر پیوٹن

مغرب میدان جنگ میں روس کو شکست دینا چاہتا ہے تو کوشش کرکے دیکھ لے’پیوٹن

ماسکو (گلف آن لائن)صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک اور کیف کو امن مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے حملے مزید تیز کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنازعہ جتنا طویل ہو گا، یوکرین میں امن معاہدے مزید پڑھیں