انٹر نیشنل سٹیلز

انٹر نیشنل سٹیلز کی خالص آمدن گزشتہ مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 4فیصد اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن):انٹر نیشنل سٹیلز لمیٹڈ (آئی ایس ایل) کی خالص آمدن مالی سال2022 کے پہلے 9ماہ میں 4فیصد بڑھ گئی۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2021 میں جولائی تا مارچ21۔ 2020 کے دوران آئی مزید پڑھیں

ملبوسات

ملبوسات کی قومی برآمدات کی شرح نمو مئی کے دوران تیار 111فیصد رہی ،پی بی ایس

اسلام آباد (گلف آن لائن):ملبوسات کی قومی برآمدات کی شرح نمو مئی کے دوران تیار111فیصد رہی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مئی کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات کا حجم 29.8ارب مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

روزمرہ اخراجات بڑھنے کے معاملے پر جرمن عوام کو متحد رہنا چاہیے، جرمن چانسلر

برلن (گلف آن لائن)جرمن چانسلر اولاف شولس نے جرمن عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں بلند افراط زر کی شرح کے سبب معاشی مسائل کا مقابلہ متحد ہو کر کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی طرف مزید پڑھیں

یوکرائنی صدر

روس دانستہ طور پر میزائلوں کی دہشت پھیلا رہا ہے، یوکرائنی صدر

کیف (گلف آن لائن)یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی نے یوکرینی شہر اوڈیسا پر میزائل حملوں کو روس کی دانستہ اور بامقصد دہشت سے تعبیر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی نے ملک کے جنوبی علاقے اوڈیسا میں ہونے والے مزید پڑھیں

تارک وطن

تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہونے پر الگ اقامہ جاری

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کی پاسپورٹ اجرا (جوازات)سے متعلقہ نظامت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں موجود کسی تارک وطن کی اہلیہ کا مذہب اپنے شوہر سے مختلف ہوگا تو ایسی اہلیہ کو الگ اقامہ جاری کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

شیرانی ،مسافر کوچ

شیرانی ،مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 19افراد جاں بحق ، درجن سے زائد زخمی ، متعدد کی حالت تشویشناک

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان اور خیبر پشتونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 19افراد جاں بحق جبکہ درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان جو کررہے ہیں وہ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں، اب ان کا مقدر سڑکوں پر دھکے کھانا ہی رہ گیا ہے’احسن اقبال

لاہور (گلف آن لائن )وفاقی وزیرپلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان جو کررہے ہیں وہ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں، اب ان کا مقدر سڑکوں پر دھکے کھانا ہی رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

شیخ رشید

راولپنڈی کے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کیلئے تاریخ ساز ریلی نکالی، شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کیلئے تاریخ ساز ریلی نکالی اور عمران خان کا استقبال کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے کہا مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کے لیے مل بیٹھنا ہو گا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے کیلئے مل بیٹھنا ہو گا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عید الاضحی

وفاقی حکومت کا عید الاضحی پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، مزید پڑھیں