شرجیل انعام میمن

پاکستان آرمی سول ایویشن کے ہیلی کاپٹر کی باخیر عافیت واپسی کے لئے پوری قوم دعاگو ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی(گلف آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی سول ایویشن کے ہیلی کاپٹر کی باخیر عافیت واپسی کے لئے پوری قوم دعاگو ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے لکھا کہ پاکستان آرمی سول ایویشن ہیلی کاپٹر کی با حفاظت واپسی کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالی ہیلی کاپٹر میں سوار پاک فوج کے افسران کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں