آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کی سخت مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کو انٹرنیشنل معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔

اپنے بیان میں سابق صدر نے کہاکہ بھارت کی اس ہٹ درمی کی وجہ سے ہمارے ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ زمین سیلاب کی زد میں آ ر ہے ہیں ،بھارت کے ان اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں