شہزادہ چارلس

پاکستان کی ہمارے لیے خصوصی اہمیت ہے، شہزادہ چارلس

لندن (گلف آن لائن)برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہمارے لیے خصوصی اہمیت ہے، دونوں ممالک کا گہرا، پائیدار رشتہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر پاکستان کو بھیجے گئے پیغام میں برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس نے حکومت پاکستان، افواج، رضا کاروں، امدادی ایجنسیز کو خراج تحسین پیش کیا۔

شہزادہ چارلس کا کہنا تھا کہ یہ وقت کرہ ارض کی نزاکت کا احساس دلاتا ہے، انسانی فطرت کے مطابق ہم آہنگی سے ساتھ رہیں۔برطانیہ کے ولی عہد نے مزید کہا کہ پاکستان میں اپنے تمام دوستوں کے لیے دعاگو ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں