روس

امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے،روس

ماسکو(گلف آن لائن)روسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکی اسپیکرنینسی پلوسی کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین کو اپنی علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے اقدامات کامکمل حق حاصل ہے۔ مزید پڑھیں

صدررئیسی

امریکاکی پابندیوں کے باوجود ایرانی صدررئیسی نیویارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

تہران (گلف آن لائن)ایران کے صدرابراہیم رئیسی اپنے خلاف امریکا کی پابندیوں کے باوجود اگلے ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لیے نیویارک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت مزید پڑھیں

کویت

کویت کی پارلیمنٹ کوباضابطہ طور پرتحلیل کرنے کا اعلان

کویت سٹی (گلف آن لائن)کویت کے ولی عہد نے جاری کردہ ایک امیری فرمان کے تحت پارلیمنٹ کو باضابطہ طور پرتحلیل کردیا ہے۔خلیجی عرب ریاست کے ولی عہد نے امیرِحکومت کی جانب سے حاصل اختیارات کے تحت حکومت اور منتخب مزید پڑھیں

معمر رانا

فلم اور سینما ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں’ معمر رانا

لاہور(گلف آن لائن)نامور اداکارمعمر رانا نے کہا ہے کہ فلم اور سینما ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں، فلم انڈسٹری کی ترقی کے ساتھ سینمائوں میں بھی جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں معمر مزید پڑھیں

زیبا بختیار

ہر انسان کو زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے بنیادی مقصد کا تعین کر لینا چاہیے ‘زیبا بختیار

لاہور ( گلف آن لائن)سینئر اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ ہر انسان کو آسان زندگی گزارنے کیلئے بنیادی مقصد کا تعین کر لینا چاہیے کیونکہ اپنے مقصد کا تعین کر لینے والے زندگی میں ہمیشہ کامیابیاں سمیٹتے ہیں مزید پڑھیں

عروہ حسین

عتیقہ اوڈھو جی،آپ ایک بہترین روح کی مالک ہیں’ عروہ حسین

لاہور(گلف آن لائن )نامور اداکارہ عروہ حسین نے اپنی روح پر لگے زخموں پر الفاظ کا مرہم رکھنے پر سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔عروہ حسین نے اپنے انسٹاگرام پیش پر عتیقہ اوڈھو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت بھیجنے کی تیاری مکمل ہے، تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے موجودہ اتحادی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھیجنے کی تیاری ہم نے مکمل کر لی ہے، ہم حکومت سے مزید پڑھیں

چوہدری وجاہت

چوہدری وجاہت کا آصف زرداری سے ڈالر لینے کا متنازعہ بیان، اصل حقائق سامنے آ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ق کے صدر سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے بھائی سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی طرف سے چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے پر سابق صدر آصف علی زرداری سے ڈالر لینے کے مزید پڑھیں

وزیر دفاع

پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے، اس کی کسی کمیٹی میں کسی ادارے کے سربراہ کو طلب کیا جائے تو اسے پیش ہونا چاہیے، وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے، اس کی کسی کمیٹی میں کسی ادارے کے سربراہ کو طلب کیا جائے تو اسے پیش ہونا چاہیے، اس ادارے کو مضبوط بنانا حکومت، اپوزیشن مزید پڑھیں