قومی اسمبلی کے اجلاس

قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوئم سمیت دو بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے قومی احتساب ترمیم دوئم سمیت دو بلوں کی منظوری دے دی۔ بدھ کو اجلا س کے در ان وزیر مملکت برائے قانون سینیٹر شہادت اعوان نے قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

شہباز شریف کا سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کرنے اورسیلاب متاثرین کی امداد اور رقوم کی تقسیم کے بارے میں ہر اڑتالیس گھنٹے بعد پیش رفت سے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس نے خیرات میں بھی کرپشن ایجاد کی، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تر جمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس نے خیرات میں بھی کرپشن ایجاد کیا،ستر صفحات پر مشتمل فیصلہ عمران نیازی کے جھوٹ کرپشن چوری بددیانتی جیسے سیاہ کارناموں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن کے اندر یہ اسطاعت ہی نہیں کہ وہ گوشواروں کا جائزہ لے سکے، فرخ حبیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اندر یہ اسطاعت ہی نہیں کہ وہ گوشواروں کا جائزہ لے سکے۔ اپنے بیا ن میں فرخ حبیب نے کہاکہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں،جو شخص جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

سعد رفیق

ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے پر حکومت آئین و قانون کے مطابق کردار ادا کریگی،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے واضح کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے حولے سے وفاقی حکومت آئین و قانون کے مطابق اپنا کردار ادا کریگی، اس پر مشاورت جاری ہے، ایک دو روز میں مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

سمندر پار پاکستانیوں کیخلاف پی ڈی ایم کی مہم، خرم شیر زمان کی مذمت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سمندر پار پاکستانیوں کے خلاف پی ڈی ایم کی مہم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ پی ڈی ایم کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہوگئے،حلیم عادل شیخ

کراچی(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ اصل فیصلے عوام نے ووٹ کے ذریعے کرنے ہیں، پی ڈی ایم کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہوگئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں حلیم عادل شیخ نے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان دہشتگردی کے مقابلے کیلئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی قانون کے مطابق دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے انسداد دہشتگردی آپریشن سے متعلق مزید پڑھیں

غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ

غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پی ٹی آئی کو وضاحت کا ایک موقع دیا جائے گا

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پی ٹی آئی کو وضاحت کا ایک موقع دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اگر پارٹی اپنے حق میں دستاویز لے آئے تو الیکشن کمیشن فیصلہ واپس لے سکتا مزید پڑھیں