پاکستان

پاکستان اپنے بمپر ہوم سیزن کا آغاز انگلینڈ کی کراچی اور لاہور میں میزبانی سے کرے گا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے،دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں مزید پڑھیں

کامران اکمل

موجودہ ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی، کامران اکمل

لاہور(گلف آن لائن) طویل عرصے سے ٹیم سے باہر رہنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی جانب سے ایمن الظواہری کے خلاف کامیاب امریکی کارروائی کا خیر مقدم

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزارت خارجہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے القاعدہ کے دہشت گرد رہ نما ایمن الظواہری کو ایک کامیاب آپریشن میں نشانہ بنانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ نے کہا مزید پڑھیں

ایمن الظواہری

ایمن الظواہری کو ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا، صدر بائیڈن کااعلان

واشنگٹن ( گلف آن لائن)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس سے خصوصی خطاب کے دوران اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو افغانستان کے اندر ہونے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا مزید پڑھیں

نینسی پلوسی

نینسی پلوسی کا دورہ، چین کے بیان پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان جانے سے متعلق چین کے بیان پر امریکا کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چین ذمہ داری کا مزید پڑھیں

سیمنٹ

جولائی میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 20 لاکھ 39 ہزار میٹرک ٹن رہی

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت معاشی بہتری کے لیے سیاسی بے یقینی اور روپے کی بے قدری ختم کرے۔ترجمان اے پی سی ایم اے نے بتایا کہ رواں مالی سال کے مزید پڑھیں

درآمدات

جون کے مقابلے میں جولائی میں درآمدات میں 37.7فیصد کی نمایاں کمی

لاہور(گلف آن لائن)دستاویزات کے مطابق جون کے مقابلے میں جولائی میں درآمدات میں 37.7فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق درآمدات کا حجم7 اب 80 کروڑ ڈالرز سے کم ہو کر 4 ارب 81 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

لاہور(گلف آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کی وجہ تیل کی بڑھتی قیمتیں، مہنگائی کے سبب شہریوں کی کم ہوتی مزید پڑھیں

ثناء فخر

پاکستان کو شاید نظر لگ گئی ہے جو اسے ترقی کا سفر راس ہی نہیں آتا ‘ ثناء فخر

لاہور(گلف آن لائن)نامور اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے غیر ذمہ داران بیانات سے پورا ملک غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہے ،پاکستان کو شاید نظر لگ گئی ہے کہ جو اسے ترقی کا سفر راس مزید پڑھیں

مس مارول

مس مارول میں تقسیم ہند کے مناظر شوٹ کرواتے وقت میری آنکھوں سے آنسوں تک چھلک پڑے’ مہوش حیات

لاہور(گلف آن لائن)حال ہی میں اختتام کو پہنچنے والی مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ویب سیریز میں تقسیم ہند کے مناظر شوٹ کرواتے وقت میری آنکھوں سے آنسوں مزید پڑھیں