شرجیل انعام میمن

پاکستان آرمی سول ایویشن کے ہیلی کاپٹر کی باخیر عافیت واپسی کے لئے پوری قوم دعاگو ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی(گلف آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی سول ایویشن کے ہیلی کاپٹر کی باخیر عافیت واپسی کے لئے پوری قوم دعاگو ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

سعید غنی

جھوٹا بیان حلفی دینے پر عمران کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے، سعید غنی

کراچی(گلف آن لائن)سندھ کے صوبائی وزیر اورپاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدرسعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کو جھوٹا بیان حلفی دیا،جھوٹا بیان حلفی دینے پر عمران کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مخالفین یہ امیدیں لگائے بیٹھے تھے تحریک انصاف پر پابندی سے ان کا راستہ صاف ہو جائیگا’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے گھروں میں ابھی ماتم کی پہلی صفیں بچھی ہوئی تھیں کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پھر صف ماتم بچھ گئی ہے ،ہمارے مزید پڑھیں

حماد اظہر

پی ٹی آئی نے شفاف طریقے سے بیرون ملک پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ کی، حماد اظہر

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے شفاف طریقے سے بیرون ملک پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

وزیرخارجہ کی سندھ حکومت کو بلوچستان متاثرین کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی تنظیم کو ہدایات دی ہیں کہ بلوچستان میں برسات متاثرین کی مدد کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وفاقی حکومت کے ہر قدم کا قانونی طریقے سے دفاع کرینگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ہر قدم کا قانونی طریقے سے دفاع کرینگے۔الیشن کمیشن کے فیصلے پر ردعملدیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا آرمی چیف کو ٹیلیفون

وزیر اعظم کا آرمی چیف کو ٹیلیفون ،لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون کر کے آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر سے متعلق تازہ ترین معلومات حاصل کیں ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدرمملکت عارف علوی کا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدرمملکت عارف علوی نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدرمملکت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عارف علوی نے کمانڈر 12 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف اسد عمر مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ ،بانی رکن اکبر ایس بابر نے 14 نومبر 2014 کو دائر کی تھی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ 2014 میں پارٹی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی جانب سے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کی درخواست پر شروع ہوا مزید پڑھیں