حماد اظہر

پی ٹی آئی نے شفاف طریقے سے بیرون ملک پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ کی، حماد اظہر

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے شفاف طریقے سے بیرون ملک پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی پوری قوم کا اثاثہ ہیں ، پی ٹی آئی کے پاس کرپشن کے پیسے نہیں بلکہ شفاف طریقے سے بیرون ملک پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ کی۔

حماد اظہر نے مزید کہا کہ فیصلہ پڑھ کر لگتا ہے الیکشن کمیشن کو اپنے افسران کے لئے ایک لیگل ٹریننک سیل بنانا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں