عطا تارڑ

ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کوہضم نہیں ہو رہی ، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز، سماعت 20 مئی تک ملتوی

کراچی (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔جمعرات کو ملیر کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

قومی اسمبلی ،آصفہ بھٹو نے بطور رکن حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایوان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔پیر کو اسپیکر قومی ایاز صادق نے نو منتخب رکن آصفہ بھٹو سے رکن اسمبلی کا حلف لیا مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی کیلئے ”تحریک تحفظ آئین ” شروع کرنے کا فیصلہ کیا ‘ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جس ملک میں آئین کی پاسداری نہیں ہوتی اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، آئین پر عمل ہوگا توخوشحالی ہوگی اور عوام کے مزید پڑھیں

حماد اظہر

حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس مس عالیہ نیلم نے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکمرانوں کو تین سو یونٹ مفت بجلی دینے کا وعدہ یاد کراتے رہیں گے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو معاشی مشکلات سے آگاہ کرنے کی بجائے انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدوں کے مطابق ریلیف دیں، ہم انہیں تین سو مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

داسو حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر چیئرمین پی ٹی آئی کا اظہارِ تعزیت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے چینی سفارتخانے میں جا کر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قافلے پر کیے جانے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے پارٹی پوزیشن جاری، سنی اتحاد کونسل کے ارکان آزاد قرار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین اسمبلی کی تفصیلات جاری ، سنی اتحاد کونسل کے ارکان قومی اسمبلی کو آزاد ارکان قرار دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں