حنا دلپزیر

ہمیں حقائق پر مبنی ٹی وی ڈرامہ سیریل بنانی چاہئیں ‘اداکارہ حنا دلپزیر

لاہور (گلف آن لائن) سینئر اداکارہ حنا دلپزیر نے کہا ہے کہ ہمیں حقائق پر مبنی ٹی وی ڈرامہ سیریل بنانی چاہئیں ، آج کل ڈراموںپر گلیمر کی بھرمار ہے ،صرف امیر خاندانوں پر مبنی ڈرامے بنائے جا رہے ہیں مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پراپرٹی سیلز ایونٹ کراچی کا شاندار انعقاد‘ شہر قائد کے رہائشیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی(گلف آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے کراچی میں شاندار پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں شہر قائد کے باسیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مزید پڑھیں

امریکہ میں سیلاب

امریکہ میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی، مرنیوالوں میں بچے بھی شامل

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی ریاست کینٹکی میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی، مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرقی کینٹکی میں ہونے والی موسلاد دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، گورنر کینٹکی نے سیلاب کے مزید پڑھیں

جنگلات کی آگ

یورپ میں گرمی اور جنگلات کی آگ نے تباہی مچانے کے بعد امریکا کا رخ کر لیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپ میں گرمی اور جنگلات کی آگ نے تباہی مچانے کے بعد امریکا کا رخ کر لیا، ریاست مونٹانا کے جنگلات میں آگ لگ گئی،متاثرہ علاقوں میں گھرخالی کروا لیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مونٹانا میں جنگل میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا سیلاب زدگان کو سہولیات نہ ملنے پر اظہار برہمی، متعلقہ افسران معطل

کوئٹہ(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم ریلیف کیمپوں میں شہریوں کو کھانا اور پانی نہ ملنے کی شکایات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو معطل کر دیا۔وزیراعظم بلوچستان کے مزید پڑھیں

بابر اعوان

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے، بابر اعوان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے،ہمیں یہ الیکشن کمیشن نہیں چاہیے، منصفانہ وشفاف انتخابات ہونے چاہئیں۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

سبطین خان

عوام نے (ن)کو مسترد کرکے عمران خان کے بیانئے کو تقویت دی ‘ سبطین خان

لاہور( گلف آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان سے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد خاں وٹو نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی کی اور انہیں سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ ملاقات میں موجودہ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

انشا اللہ ملک کو بحرانوں سے نکال کر دم لیں گے ‘ رانا تنویر حسین

نارنگ منڈی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کا چلتے رہنا از حد ضروری ہے ،ریاستی ادارے اپنی مقررہ آئینی حدود میں کام کریں ،پارلیمنٹ کی بالادستی وقت کی ضرورت ہے ۔ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان و دیگر کو نوٹس

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان، سیکریٹری لا اور پرئیذائڈنگ آفیسر کو نوٹس جاری کر دیے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مزید پڑھیں