ہاشم ڈوگر

25 مئی کے واقعات کی انکوائری مکمل ہوگئی’ہاشم ڈوگر

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 25 مئی کے واقعات کی پولیس انکوائری تقریباً مکمل ہوچکی ہے،انکوائری میں ذمہ دار قرار دیئے گئے افراد سفارشیں نہ کرائیں، کوئی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی، انصاف کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں