پنجاب اسمبلی کا اجلاس

پنجاب اسمبلی کا اجلاس6روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا

لاہور( گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6روز کے وقفے کے بعد کل ( پیر) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔پینل آف چیئرمین نے 10اکتوبر کو ہونے والا اجلاس کورم کی نشاندہی کی وجہ سے 11اکتوبر دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی تھا تاہم سپیکر محمد سبطین خان نے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی دوبارہ نشست کے انعقاد میں17اکتوبر تک توسیع کر دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں