قرعہ اندازی

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر)17اکتوبر کو ہو گی ۔

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں