مریم اور نگزیب

قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نے کہا ہے کہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ٹوئٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نےکہا کہ نوجوان توشہ خانہ چور، فرح گوگی، بشری بی بی کے نظام پہ ڈاکوں کے محافظ نہیں بن سکتے، عوام نے فتنے کی ہوس اور اقتدار کی بھینٹ چڑھنے سے انکار کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں