خرم دستگیر خان

فسادی خان چار سال ملک کی ترقی کا دشمن بن کر اپنے ٹولے سمیت مسلط رہا، خرم دستگیر خان

چنیوٹ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ فسادی خان چار سال ملک کی ترقی کا دشمن بن کر اپنے ٹولے سمیت مسلط رہا، نواز شریف اور شہباز شریف نے ملکی ترقی خوشحالی اور عوام کے حقوق مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس میں 3رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے کیس میں تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق 3رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)عبدالشکور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس3نومبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس3نومبر کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوگا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان

این اے 45کرم پر کامیابی کے بعد عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)این اے 45 کرم پر کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے ہیں، گذشتہ 15دنوں کے دوران قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ہونے والے انتخابات میں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر 10ارب روپے ہرجانے کا اعلان

کامونکی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر 10ارب روپے ہرجانے کا مقدمہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اگر ایک بھی غیر قانونی کام کیا ہو توعدالتی فیصلے کا انتظار مزید پڑھیں

ایاز صادق

سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا اضافی قلمدان بھی دے دیا گیا،کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا وزیر مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ

چیئرمین سینٹ نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کر دیا، صادق سنجرانی نے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے ریفرنس پر رولنگ مزید پڑھیں

پرویز خٹک

نتائج بھگتنے کے لئے تیار ہیں ، موجودہ حکومت دھمکیاں دینے سے باز رہے، پرویز خٹک

پشاور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اسلام آباد پولیس ، ایف سی اور رینجرز اہلکاروں کے ذریعے بدمعاشی کرتے ہیں، یہ کوئی صحیح طریقہ کار نہیں ہے ، موجودہ حکومت کو سادہ مزید پڑھیں

عمران خان

فارن فنڈنگ اور دہشتگردی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (گلف آن لائن)ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔فارنگ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت بینکنگ کورٹ مزید پڑھیں

امر یکی وزرا ئے خا رجہ

چینی اور امر یکی وزرا ئے خا رجہ کا با ہمی تعلقات کے مستقبل کے حوا لے سے تبا دلہ خیال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی ہم منصب اینٹنی بلنکن کی دعوت پر ان کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی جس میں دونوں ممالک کے موجودہ اور مستقبل کے تعلقات کے حوالے سے تبادلہ مزید پڑھیں