عمران اسماعیل

مذاکرات کی افواہیں جھوٹی ہیں، کوئی آپشن نہیں بچا، عمران اسماعیل

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق گور نر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ مذاکرات کی جھوٹی افواہیں اڑانے والے ناکام ہوں گے، مذاکرات کا کوئی آپشن نہیں بچا، عوام کا فیصلہ ہے فوری انتخابات۔اپنے بیان مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے شفاف بنیادوں پر بلا تاخیر عام انتخابات کا اعلان کیا جائے ‘ ہمایوں اختر

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہر شہر میں حقیقی آزادی مارچ کا تاریخی اور والہانہ استقبال کیا جارہا ہے ،عوام کا صرف ایک ہی مطالبہ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا چین کی نئی ترقی کے لیے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کااختتام 22 اکتوبر کو ہوا ۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس کے بعد ایک ہفتے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر اور مزید پڑھیں

ا ظہار تعز یت

چینی صدر اور وزیر اعظم کا بھگدڑ کے وا قعہ پر جنوبی کوریا کی قیادت سے ا ظہار تعز یت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں بھگدڑ کے باعث ہونے والے بھاری جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کے لیے چینی صدر شی جن پھنگ نے جنوبی کوریا کے صدر یون سیوک یو کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔اتوار کے روز مزید پڑھیں

اعلی سطح فورم

” چین کے مواقع اور عالمی ترقی” کے موضوع پر اعلی سطح فورم کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نے ‘عالمی تبدیلیوں کے تناظر میں چین کے مواقع اور عالمی ترقی “کے موضوع پر ایک اعلی سطح ٹی وی فورم کا اہتمام کیا ۔اتوار کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

فاطمہ ثنا ء

آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہوں، فاطمہ ثنا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر فاطمہ ثنا ء نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ٹیم کا مومنٹم دیکھ کر اچھا لگا، آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہوں۔ مزید پڑھیں

فخر زمان

نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی، حیدر علی کی جگہ فخر زمان شامل

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ،حیدر علی کی جگہ فخر زمان پلیئنگ الیون کا حصہ بن گئے ۔ اتوار کو ہونے مزید پڑھیں

محمد عامر

رضوان کو اوپر لانے کیلئے فخر زمان کو قربان کیا گیا،محمد عامر

سڈنی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ رضوان کو اوپر لانے کیلئے فخر زمان کو مزید پڑھیں