عاطف اسلم

عاطف اسلم کی نئی میوزِک ویڈیو میں بھارتی اداکارہ جلوہ گر

کراچی (گلف آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزِک ویڈیو میں ایک بھارتی اداکارہ اپنے خوبصورت جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنی نئی آنے والی میوزِک ویڈیو مون رائز کا پوسٹر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے

ممبئی(گلف آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ خان اور فلمساز راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ نئی فلم ‘ڈنکی’کی شوٹنگ کے مزید پڑھیں

شیری رحمن

ماحولیاتی تبدیلی اہداف بے معنی ہونگے اگر بند دروازوں میں بنائے جائیں گے،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اہداف بے معنی ہونگے اگر بند دروازوں میں بنائے جائیں گے،ہمارا سیارہ جل رہا ہے ، ہمیں ابھی اقدامات لینے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پرویز الٰہی عمران خان کے نئے بزدار بن گئے ،یوٹرن انہیں مبارک ہو’عظمیٰ بخاری

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰبخاری نے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے بیان کو عمران خان کی دوستی کا منطقی نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس کی شکایت لگاتے تھے کہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس ، ایم ایل ون ،کراچی سرکلر ریلوے، قراقرم ہائی وے و دیگر منصوبوں پر بریفنگ دی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری اور دیگر چینی منصوبوں پر پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

مدینہ کی ریاست پہ سیاست کرنے والے کے شر سے قومی مفادات،ادارے اور شہدا نہ بچ سکے ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب عمران خان کی صحافیوں کے بارے میں گفتگو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست پہ سیاست کرنے والے کے شر سے قومی مفادات،ادارے اور شہدا نہ مزید پڑھیں

قادر پٹیل

عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف علی زرداری کرینگے ،قادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف علی زرداری کرینگے ،عمران خان نے لانگ مارچ کیا تو انہیں کس جیل میں رکھنا ہے کا فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمدشہبازشریف

وزیراعظم کا چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وفد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا خیرم مقدم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ماہرین کے خصوصی وفد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا خیرم مقدم کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ قدرتی آفات کے دوران ریسکیو اور مزید پڑھیں

سراج الحق

شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

جیکب آباد (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام پشاورمیں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد، کثیر تعدار میں لوگوں کی شرکت

​​پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کےسب سے موثررئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نےپشاورمیں پراپرٹی سیلزایونٹ کا انعقاد کیا جس میں سرمایہ کاروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پشاور میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کی مزید پڑھیں