راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اکتوبر کو شام 5 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم ، وزرائ، اراکین پارلیمنٹ اور میڈیا کے نام خط میں خطوط کے ذریعے چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی مہم میں فعال شراکت دار بننے کی دعوت دیدی مزید پڑھیں

کساد بازاری

مانیٹری پالیسیاں عالمی معیشت کو مزید کساد بازاری کا شکار کر سکتی ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) نے خبردار کیا کہ ترقی یافتہ معیشتوں کی مالیاتی پالیسیاں عالمی معیشت میں جاری کساد بازاری کو طویل مدتی جمود کا شکارکر سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں

چینی مندوب

افریقی نسل کے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کوجوابدہ ٹھہرانا چاہیے، چینی مندوب

جنیوا(نمائندہ خصوصی)جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں اجلاس میں افریقی نسل کے لوگوں سے متعلق ورکنگ گروپ مزید پڑھیں

پولیس تشدد

امریکہ اپنے ملک میں پولیس تشدد اور نسلی امتیاز سمیت دیگر مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کرے، چینی مندوب

اقوا م متحدہ (نمائندہ خصوصی)چین کے مندوب جیانگ ڈوان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51 ویں اجلاس میں نشاندہی کی کہ افریقی امریکیوں کو غیر منصفانہ قانون نافذ کرنے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور امریکہ پر زور مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

عمران خان پورے نظام کی تبدیلی کی جنگ لڑرہے ہیں،ملیر کے نام پر سیاست کرنے والوں نے ملیر کو تباہ کیا، عمران اسماعیل

کراچی(گلف آن لائن)سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان پورے نظام کی تبدیلی کی جنگ لڑرہے ہیں،ملیر کے نام پر سیاست کرنے والوں نے ملیر کو تباہ کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ ہائی کورٹ، شرجیل انعام میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور،نام مستقل ای سی ایل نے نکالنے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا نام مستقل ای سی ایل نے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن اور مزید پڑھیں

نیپرا ن

بلیک آؤٹ کے دوران بجلی بروقت بحال نہ ہونے پر این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ جرمانہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)نیپرا نے بلیک آؤٹ ہونے کے دوران بجلی بروقت بحال نہ ہونے پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ستمبر 2021ء میں جامشورو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کو 25 سال سے ڈیل کر رہا ہوں،مفتاح اسماعیل فکر نہ کریں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو مجھے ہینڈل کرنا ہے ،مفتاح اسماعیل یا کسی اور نے نہیں۔ایک انٹرویومیں کے دور ان ایک سوال پر اسحاق ڈار نے کہاکہ آئی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مفتاح اور ڈار کے بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پر پیچیدگیاں پیداکردیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مفتاح اور اسحاق ڈار کے بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پر پیچیدگیاں پیداکردی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں