جمشید اقبال چیمہ

تین روز میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو دیگر کسان تنظیمیں بھی اسلام آباد کا رخ کریں گی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنے مطالبات کیلئے اسلام آباد میں بیٹھے کسانوں کو دھمکانے کی بجائے وعدے کے مطابق ان مزید پڑھیں

جوہری سازش

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی “جوہری سازش” کامیاب نہیں ہوگی،رپورٹ

ویا نا (نمائندہ خصوصی)عالمی ایٹمی توانائی ادارے کا 66 واں اجلاس26سے 30ستمبر تک ویانا میں منعقد ہوا،جس میں امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری آبدوز تعاون کو ” قانونی حیثیت ” دینے کی سازش کی گئی۔ اس حوالے سے ویانا میں مزید پڑھیں

خلابازوں

چین نے خلابازوں کی چوتھی کھیپ کا انتخاب شروع کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کے مطابق، چین نے آنے والے انسان بردار خلائی مشنوں میں شامل ہونے کے لیے خلابازوں کے چوتھے بیچ کے انتخاب کا عمل شروع کردیا ہے۔ سات یا آٹھ پائلٹس مزید پڑھیں

غیرملکی تجارتی صوبے

چین، ایک بڑے غیرملکی تجارتی صوبے سے ایک اہم کھلے صوبے تک

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سال 2007 میں ایک خبر چینی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی،صوبہ زے جیانگ کے دیلشی گروپ اور فرانس کے شنیاڈر گروپ کے تعاون سے ایک جوائنٹ وینچر کمپنی قائم ہوئی۔دیلشی گروپ زے جیانگ کی ایک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

ہمارے لیے یوکرین سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ہونے والی تباہی ہے،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے لیے یوکرین یا دنیا کے دیگر معاملات سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ملک میں ہونے والی تباہی ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان

پشاور، ایڈورڈز کالج میں عمران خان کا طلبہ سے خطاب تنازع کا سبب بن گیا

پشاور (گلف آن لائن)پشاور کے تاریخی ایڈورڈز کالج میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی تقریر تنازع کا سبب بن گئی جسے بہت سے لوگوں نے ایک تعلیمی ادارے میں سیاسی مخالفین کے خلاف توہین آمیز گفتگو مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا مزید پڑھیں

مریم نواز

لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے انہیں سفری دستاویز واپس کرنے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی نے معیشت کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا’مفتاح اسماعیل

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے معیشت کے ساتھ جوکیا وہ ناقابل معافی تھا۔ٹویٹر پر رہنما تحریک انصاف سینیٹر شوکت ترین کے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ڈار ،مریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 74وزرا ء کی فوج جس میں22 بے محکمہ وزیر ہیں ویڈیوآڈیو لیکس کھیل رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اورمریم نواز مزید پڑھیں