شیخ رشید

ڈار ،مریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 74وزرا ء کی فوج جس میں22 بے محکمہ وزیر ہیں ویڈیوآڈیو لیکس کھیل رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اورمریم نواز ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی۔

ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپرکی طرح ایون فیلڈ بھی ختم ہوجائے گا۔انہوںنے کہا کہ عوام کامسئلہ بجلی،گیس،آٹا،مہنگائی ہے،سائفرنہیں۔12ربیع الاول کے بعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہوگی اورسیاست گرم ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں