اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کو 25 سال سے ڈیل کر رہا ہوں،مفتاح اسماعیل فکر نہ کریں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو مجھے ہینڈل کرنا ہے ،مفتاح اسماعیل یا کسی اور نے نہیں۔ایک انٹرویومیں کے دور ان ایک سوال پر اسحاق ڈار نے کہاکہ آئی ایم ایف کو 25 سال سے ڈیل کر رہا ہوں، مفتاح اسماعیل فکر نہ کریں، ان شااللہ کچھ نہیں ہوگا، مجھے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا آتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں