چوہدری شجاعت حسین

عارف علو ی انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اورصدر علوی کی ملاقات پردلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے کھیل کا ذکر کیا تھا جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں