زرداری

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد

کراچی (گلف آن لائن)سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا یقین ہے کہ آنے والا سال ملک کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

تحریک انصاف کی خواتین اراکین کو پیسوں کی پیشکش پر شرجیل میمن ، ناصر شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرائینگے’ فواد چوہدری

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی خواتین اراکین کو پیسوں کی پیشکش کرنے پر شرجیل میمن اور ناصر شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے اور ان کی نا مزید پڑھیں

مصطفی کھوکھر

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی، مصطفی کھوکھر کا دعویٰ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا سال نو کے آغاز پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ترقی و خوشحالی پاکستانی قوم کا مقدر ہے، پاکستانی قوم موجودہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے پر عزم ہے، امید ہے سال نو کا سورج مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدرمملکت عارف علوی کی عیسوی سال 2023کے آغاز پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدرمملکت عارف علوی نے عیسوی سال 2023کے آغاز پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال پاکستانی قوم کو مختلف چیلنجز کا سامنا رہا،ہم اپنی محنت ، بہادری ، مزید پڑھیں

وزارت اطلاعات

فارن ایجنٹ کو افسوس ہے ملک کو دیوالیہ کرنے کی کمٹمنٹ پوری نہیں ہوئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ فارن ایجنٹ کو افسوس ہے ہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی کمٹمنٹ پوری نہیں ہوئی،الیکشن سے فارن ایجنٹ اور توشہ مزید پڑھیں

عمران خان

الیکشن کمیشن نے خود کو امپورٹڈ حکومت کی بی ٹیم ثابت کر دیا’ عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے خود کو امپورٹڈ حکومت کی بی ٹیم ثابت کر دیا،عوام سے خوف زدہ پی ڈی ایم کی حکومت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

صاف کہہ دیں کہ (ن )لیگ کی شکست ہوگی، اس لیے الیکشن نہیں کرائے جا سکتے،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثنا ء اللہ صاف صاف کہہ دیں کہ (ن )لیگ کو الیکشن میں شکست ہوگی، اس لیے الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن جب بھی ہوگا تیرا پارٹیوں کے خلاف اسلام آباد میں ریفرینڈم ہوگا’شیخ رشید

لاہور (گلف آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہوئے، الیکشن جب بھی ہوگا تیرا پارٹیوں کے خلاف اسلام مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جمہوریت کا راگ الاپنے والے سب سے بڑے آمر ثابت ہوئے ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( گلف آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے قانون کو مذاق بنا دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے مزید پڑھیں