فواد چوہدری

جو حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کرا سکتی وہ عام انتخابات کہاں کروائے گی؟، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کراسکتی وہ عام انتخابات کہاں کروائے گی ،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

شیخ رشید

سیا سی استحکام ہوگا تو معاشی ماہرین نتائج دے سکیں گے،2سالہ ٹیکنوکریٹ حکومت سیاسی کشیدگی کم نہ کراسکے گی، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیا سی استحکام ہوگا تو معاشی ماہرین نتائج دے سکیں گے،2سالہ ٹیکنوکریٹ حکومت سیاسی کشیدگی کم نہ کراسکے گی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

الیکشن کا لفظ پی ڈی ایم کی چھیڑ بن چکا ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے، الیکشن کا لفظ پی ڈی ایم کی چھیڑ بن چکا ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیاں مستقبل میں مزید تباہی کا سبب بن سکتی ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی ) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال موسم گرما میں آنیوالا تباہ کن سیلاب ایک واضح یاد دہانی تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات مستقبل قریب میں مزید تباہی کا باعث بنیں مزید پڑھیں

آٹا

پنجاب میں آٹے کا بحران، لاہور میں فی کلو قیمت 140 روپے تک جا پہنچی

لاہور ( گلف آن لائن ) گندم اور سرکاری آٹے کی دیگر صوبوں میں مہنگے داموں اسمگلنگ کے باعث پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا جبکہ چکی کا آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کا مخصوص شعبوں کیلئے زرمبادلہ قوانین میں نرمی کا اعلان

کراچی( گلف آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 مئی اور 5 جولائی کو جاری کردہ ہدایات اور زرمبادلہ کے سخت قواعد وضوابط کو مخصوص شعبوں کے لیے نرم کرنے کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے مجاز مزید پڑھیں

حارث رئوف

الحمد اللہ بہتر محسوس کررہا ہوں آپ مجھے جلد دیکھیں گے،حارث رئوف

اسلام آباد(گلف آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے انجری سے صحتیاب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ٹوئٹر پر حارث رئوف نے اپنی 2ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے انجری سے صحتیاب ہونے کے حوالے سے ٹوئٹ کی مزید پڑھیں

کپتان شاہین آفریدی

ایک مرتبہ سسر جی کو آئوٹ کیا تھا، وہ بہترین احساس تھا، شاہین آفریدی

لاہور(گلف آن لائن)قومی ٹیم کے دو فاسٹ بولرز اور بیسٹ فرینڈز حارث رئوف اور شاہین شاہ آفریدی کی دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں حارث شاہین سے ہونے والے سسر سے متعلق گفتگو کررہے ہیں ۔گزشتہ روز شاہین اور مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر کا حکومت مخالف مظاہرین سے نرمی نہ برتنے کا اعلان

تہران (گلف آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نیحکومت مخالف مظاہرین سے نرمی نہ برتنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران میں حجاب قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار 22 سالہ مہاسا امینی کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے خلاف مظاہرے 3 مزید پڑھیں