اسد عمر

ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اسد عمر

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائر خطر ناک حد تک گر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں سیاسی مخالفین پر دباو ڈالنے کے لیے بندے اٹھا رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمرنے کہا ہے کہ ملک چلانے والوں کا کوئی حال نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں