حلیم عادل شیخ

پی پی کا کراچی میں الیکشن جیتنا ایسے ہے جیسے خواجہ سرا کی گود ہری ہوجائے’ حلیم عاد ل شیخ

لاہور( گلف آ ن لائن)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں انجینئرڈ الیکشن ہوئے ہیں،یہ ایس ایس پی اور آر او کا الیکشن تھا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ فارم 11 کے مطابق 75 سیٹوں پر ہم جیتے ہوئے تھے لیکن آر اوز نے نتائج تبدیل کردئیے۔پیپلز پارٹی کا کراچی میں الیکشن جیتنا ایسے ہے جیسے خواجہ سرا کی گود ہری ہوجائے

اپنا تبصرہ بھیجیں