چینی معیشت کا خرگوش کے سال میں بہار کا پرجوش خیر مقدم

بیجنگ (گلف آن لائن)جشن بہار کے پررونق مناظر واپس لوٹ آئے ہیں۔صوبہ ہائی نان کے سان یا شہر میں لوگوں کا سمندر، صوبہ یوننان کے ڈالی شہر میں بک شدہ ہوٹل،بھرے ہوئے سینما گھر اور شاپنگ مالز اور ریستورانوں میں مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

امپورٹڈ ٹولے کی سیاست کا سکہ چل سکا ہے نہ ان سے ملک چل رہا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ رجیم چینج آپریشن کے بعد امپورٹڈ ٹولے کی سیاست کا سکہ چل سکا ہے نہ ان سے ملک چل رہا ہے ، یہ عمران مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سپلیمنٹری کی رولنمبر سلپس جاری

لاہور ( گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے09فروری2023ء سے شروع ہونے والے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسپلیمنٹری امتحانات2022ء کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔امیدواران پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے رول نمبر مزید پڑھیں

چاول

چاول کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر10 فیصدکی کمی ریکارڈ

اسلام آباد(گلف آن لائن):چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوںپر10.24 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکردسمبر2022 تک کی مدت میں مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس نے ملکی تاریخی میںبلندی کے مزید پڑھیں

یوکرائنی صدر

روس کے حملے روکنے کیلئے ہمیں مزید اسلحہ کی ضرورت ہے،یوکرائنی صدر

کیف (گلف آن لائن)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز دونیسک کے شہر کوستانتینیوکا پر ہوئے روس کے میزائل حملے میں تین عام شہری ہلاک اور چودہ زخمی ہو گَئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی، ایوان کے اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی مزید پڑھیں

حق میں ووٹ

میلبورن،55ہزار سکھوں نے خالصتان کی آزادی کے حق میں ووٹ دیدیا

میلبورن(گلف آن لائن)سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام خالصتان کی آزادی کیلیے ریفرنڈم ختم ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خالصتان کی آزادی کیلیے ریفرنڈم میں بین الاقوامی اداروں کے مبصرین موجود رہے۔ سکھ فار جسٹس کے مطابق 55 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

بورس جانسن

پوٹن نے مجھے فون پر میزائل حملے کی دھمکی دی، سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا انکشاف

لندن (گلف آن لائن)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر پوٹن نے یوکرین پر روس کے حملے سے ایک رات قبل ”غیر معمولی” فون کال میں انہیں میزائل حملے کی دھمکی دی تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں