پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سپلیمنٹری کی رولنمبر سلپس جاری

لاہور ( گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے09فروری2023ء سے شروع ہونے والے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسپلیمنٹری امتحانات2022ء کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔امیدواران پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے رول نمبر سلپس ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں