شہباز شریف

ویری ویل پلیڈ بوائز اِن گرین، وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کو ٹی20 سیریز میں شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویری ویل پلیڈ بوائز ان گرین۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عوامی سہولت کے لئے نیا پورٹل لانچ کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے عوام کی آسانی کیلئے نیا پبلک فسیلیٹیشن پورٹل لانچ کر دیا ہے، جو چیف جسٹس آف پاکستان کی خصوصی ہدایت پر تیار کیا گیا ہے۔ یہ پورٹل سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر پبلک مزید پڑھیں

اسحق ڈار

محمد اسحاق ڈار نے اسرائیل کا حملہ بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

مغربی ممالک اسرائیل کی غنڈہ گردی کے سرپرست ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور مغربی ممالک کی جانب سے اس کی حمایت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی طاقتیں اسرائیل کی غنڈہ گردی کی سرپرستی کر رہی ہیں، جس مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ

روسی وامریکی وزرائے خارجہ کا یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

ماسکو (نمائندہ خصوصی)روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کے امکانات اور پیر کو ترکیہ میں روس یوکرین-مذاکرات منعقد کرنے پر تبادل خیال کیا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات روسی وزارتِ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدر الہام علییوف کوآذربائیجان کے یوم آزادی کے پرمبارکباد پیش ، ٹویٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےآذربائیجان کے صدر الہام علییوف کو یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف قابل تعریف رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (نمائندہ خصوصی )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف قابل تعریف رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے م طابق آیت اللہ خامنہ ای کا سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس سے نکالی گئی خاتون تیراک نے واپسی کا عندیہ دیدیا

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیرس اولمپکس سے نکالی جانیوالی پیراگوئے کی خاتون تیراک نے لاس اینجلس 2028 میں واپسی کا عندیہ دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیراگوئے کی لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی کمیٹی نے ‘نامناسب ماحول’ پیدا کرنے کے الزام میں اولمپکس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات نئے ججز کا سینئر ججوں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے تجربہ کار ججز، بظاہر اپنی سنیارٹی کے لیے قانونی جنگ میں مصروف تھے، لیکن نئے تعینات ہونے والے ججز نے مارچ میں مقدمات کا فیصلہ کرنے میں ان سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مزید پڑھیں