جسٹس چوہدری عبدالعزیز

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز نے استعفیٰ دے دیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے استعفے میں لکھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام نہیں کرسکتا۔جسٹس چوہدری عبد العزیز نے مزید پڑھیں

زیلنسکی

کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب ہم امریکا کے شکر گزار نہ ہوئے ہوں،زیلنسکی

کیف (نمائندہ خصوصی)یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے کشیدگی کے بعد ایک ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس یوکرین جنگ کے حوالے سے مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چودھری نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کو دو ٹکے کی قرار دے دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کو دو ٹکے کی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ یہ دو ٹکے مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے گردش کرنے والے تمام لنکس جعلی ہیں،وزیر تعلیم

لاہور((نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے گردش کرنے والے تمام لنکس جعلی ہیں،نوجوان محتاط رہیں اورغیر مستند لنکس مت کھولیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ مستند لنکس و مزید پڑھیں

شہباز شریف

اسماعیلی برادری کے غم میں برابر کا شریک ہوں،شہباز شریف کااظہارتعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ میںپرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اسماعیلی برادری کے غم میں برابر کا شریک مزید پڑھیں

جسپریت بمرا

میری صحت سے متعلق خبر جھوٹی ہے’ جسپریت بمراہ

نئی دہلی (نمائندہ‌خصوصی)بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنی صحت سے متعلق خبر کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جسپریت بمراہ نے اپنی صحت سے متعلق خود ہی بیان جاری کر دیا۔جسپریت مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024بیجنگ میں منعقد ہوگا، انتظا میہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024 ستمبر کے وسط میں بیجنگ میں منعقد ہوگا۔بدھ کے روز انتظامیہ کے مطابق میڈیا رجسٹریشن سسٹم 21 اگست سے 29 اگست تک صحافیوں کے لیے کھلا رہے گا۔ مزید پڑھیں

بائیڈن

امید ہے کہ ایران پیچھے ہٹ جائے گا لیکن مجھے پتا نہیں’جوبائیڈن

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدرنے امیدظاہر کی ہے کہ ایران بدلہ لینے کی دھمکی کے باوجود پیچھے ہٹ جائیگا۔خبرایجنسی کے دعویٰ کے مطابق ایک تقریب میں صحافیوں نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا ایران اسرائیل سے بدلہ لینے کے مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد خطے میں کشیدگی کو کم کرنا ہے’وائٹ ہائوس

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد خطے میں کشیدگی کو کم کرنا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی نیشنل سکیورٹی کے ایڈوائزر جوناتھن فنر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد مزید پڑھیں