گردوں کی بیماریاں

دنیا بھر میں 84کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر

فیصل آباد (گلف آن لائن)ایک حالیہ تحقیقی مقالے کے مطابق دنیا بھر میں 84 کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر 10 میں سے ایک فرد کو گردوں کی کوئی نہ کوئی بیماری لاحق ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا میں موت کی 10 وجوہات میں گردوں کی بیماریاں 7ویں نمبر پر ہیگردوں کی بیماریوں میں اضافے کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ امراض ابتدائی مراحل میں زیادہ سنجیدہ نظر نہیں آتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں