برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی

لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے546روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے364روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت301روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں