جمائما گولڈ اسمتھ

میری فلم پاکستان میں ریلیز ہو گئی،مداح سجل علی کی سنسنی خیز اداکاری دیکھیں،جمائما گولڈ اسمتھ

نیو یارک (گلف آن لائن)عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے حوالے سے پیغام جاری کیا اور لکھا کہ میری فلم واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟ پاکستان میں ریلیز ہو گئی ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کی سنسنی خیز اداکاری دیکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں