برائلر گوشت اور فارمی اندوں کے نرخ مارچ 9, 2023March 9, 2023 189 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت594روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت396روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے242روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Related