پی ایس ایل

پی ایس ایل 8؛ ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(گلف آن لائن ) پی ایس ایل 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بدھ کو ہونیوالے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کے 161 رنز ہدف کے تعاقب میں صرف 76 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، ملتان سلطانز مسلسل تیسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

لاہور کے صرف تین کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہوسکے، سام بلنگز 19، حارث روف 15 اور ڈیوڈ ویزے 12 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، ملتان کی طرف سے کوٹریل نے تین، اسامہ میر نے دو وکٹیں حاصل کیں۔لاہور: پی ایس ایل 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بدھ کو ہونیوالے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کے 161 رنز ہدف کے تعاقب میں صرف 76 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، ملتان سلطانز مسلسل تیسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔لاہور کے صرف تین کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہوسکے، سام بلنگز 19، حارث روف 15 اور ڈیوڈ ویزے 12 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، ملتان کی طرف سے کوٹریل نے تین، اسامہ میر نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں